Skip to main content

Bad for Pakistan Muslims || Qadyani new secret

افسوس ناک خبر 
پاکستان کی پشت میں خنجر 
اسلامی فلاحی ریاست سے غداری 
پاکستان اقلیتوں کا محافظ پھر یہ کیوں
"
ضلع تھرپارکر میں قادیانی مشنری کا کام عروج پہ ، اسلام کے نام پر بچوں کو بھی قادیانیت پڑھائی جارہی ہے،
قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے ، ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی ، کپڑا، مکان ، تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو قادیانی مذہب قبول کروا رہے ہیں. اسکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کیے گئے ہیں جن کی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کی جاتی ہے. بچوں کو مرزا غلام احمد قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے، مرزا قادیانی کے پانچ خلفاء کے نام یاد کروائے جاتے ہیں،دیواروں پر مرزا قادیانی اور اس کے خلفاء کی تصاویر لگی ہیں..
یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سے کیا جا رہا ہے کہ کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی گئی. اساتذہ کی فہرستیں بنائی جاتیں ہیں، ان کو فنڈز دئیے جاتے ہیں، ان کی کارکردگی رپورٹ بنائی جاتی ہے اور تھر میں غربت کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذہب میں تبدیل کر لیا جاتا ہے.
بے شک بھوک انسان کو کفر تک لے جاتی ہے اور اس میں سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی اور سماجی جماعتیں قصوروار ہیں.
قادیانیوں کی اس خاموش سازش کا پردہ فاش کرنے کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں.
 علماء کو چاھیے کہ وہاں پر ختم نبوت کانفرنس منعقد کریں ۔
افسوسناک خبر 
قادیانی نبیل منیر شیخ کو پاکستان تحریک انصاف حکومت کی طرف سے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب تعینات کردیا گیا ہے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون۔

یہ شخص منیراحمد شیخ۔۔۔کا بیٹا ہے۔
جو قادیانی جماعت گارڈن ٹاون لاہور کا صدر تھا اور قادیانی نجی ونگ انصاراللہ کا زعیم تھا۔
منیر احمد شیخ کے تین بیٹے ہیں۔
نبیل منیر  
اسامہ منیر
عبدالمقیب
منیراحمد شیخ ماڈل ٹاون لاہور قادیانی مراکز پر 28 مئی 2010 جمعہ کے دن ایک بڑے حملے میں اپنے بیاسی دیگر ساتھیوں سمیت مارا گیا تھا۔
نبیل منیر ایک کٹر قادیانی خاندان سے جڑا شخص ہے۔

نبیل منیر کی بیوی صائمہ منیر نے اپنا ایک وصیت نامہ قادیانی مرکز میں جمع کروا رکھا ہے۔ جس کے تحت اسکی موت کے بعد جائیداد کا 1/10 قادیانی فنڈ میں شامل کردیا جائیگا۔ یہ وصیت نامہ قادیانی رسالہ "الفضل" دو جون 2006 صفحہ نمبر 10 پر موجود ہے 
وصیت کا نمبر۔ مسل 58595 صائمہ نبیل کے نام سے اندراج ہے۔
اس وصیت پر دو گواہ 
ظہور الہی۔۔۔اور موصیہ صائمہ کے شوہر نبیل منیر کے دستخط ہیں۔
یہ رسالہ قادیانیوں کی ویب سائیٹ "الاسلام" پر موجود ہے۔
 وہاں دیکھا جاسکتا ہے۔
نبیل منیر چند سال پہلے قادیانی خلیفہ کے وائٹ ہاوس وزٹ میں بھی انکے ساتھ موجود تھا۔
قادیانی خلیفہ کے وفد کا حصہ تھا۔

اس سکہ بند قادیانی کو اس قدر اہم عہدے پر تعینات کرنے کے کیا مقاصد ہیں؟
 کیا یہ سب اتفاق ہے کہ
ملعونہ آسیہ مسیح گستاخ رسول،
ٹرمپ کو شکایت کرنے والے عبدالشکور گستاخ رسول
اور وجیہ الحسن گستاخ رسول کو 
ایک سالہ دور اقتدار میں ملک سے باہر پہنچا دیا گیا۔
پھر ایک قادیانی کو معیشت بحالی کمیٹی کے ممبر کے طور پر تعینات کیا گیا۔
اور اب
نبیل منیر شخ قادیانی کو مستقل مندوب مقرر کردیا گیا ہے۔
اس تعیناتی کے خلاف آواز بلند کرو۔

آؤ دوستو۔۔۔

ہم بغیر سیاسی وابستگی کا لحاظ رکھے۔۔۔
اپنے رسول نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطر آواز بلند کریں۔

میری آپکی شفاعت کا آخری سہارا میرے آپکے پیارے پیغمبر ہیں۔۔۔
آج حرمت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ہم نے ہمت نہ کی
تو کل حوض کوثر پر رسول اللہ و مولا ۓ کاٸنات حضرت علی علیہ سلام کی شفاعت کے حقدار کیسے بنیں گے؟
اٹھو کہ دیر نہ ہو جائے۔۔۔
حضرات حسن و حسین کے نانا
حضرت فاطمہ کے بابا
ہماری وفاداری دکھانے کے منتظر ہیں۔
اٹھو اور اس قادیانی ملعون کو اقتدار راہداریوں سے اٹھا باہر پھینکو۔

*فدا علی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم امی وابی*

اس پوسٹ کو جس قدر ممکن ہو سوشل میڈیا پر پھیلائیں۔۔۔شئیر کریں۔۔۔
وٹس ایپ گروپس میں شئیر کریں۔
فیس بک اور تمام سوشل سائیٹس پر اس پوسٹ کے ذریعے اپنی آواز پہنچائیں۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

english to saraiki translation walay shair

دنیا بھاہ اے سڑدے پئے ہیں...! کوڑ فریب تے چلدے پئے ہیں...! اندر ساڈا__کالا دھوں اے ..! باہروں یار سنوردے پئے ہیں....! زندگی دا_کوئی پتا کئنی....! پیسے دی ڈھیر تے مردے پئے ہیں ساڈی بھینڑ کوں کوئی نہ ڈیکھے  بئے دی بھینڑ دو تنڑدے پئے ہیں پیسہ آووے جڈوں وی آووے چوک تے ساڈا مل نہ ڈھاوے  جو شئے بھاوے اساں دو آوے   کم کرڑڑن تے مشکی کھاوے  حلال حرام دا پتا کائنی....! جو شئے ملے پیتی ویندوں  سچے پاسے منہ نئیں تھیندا کڑے پاسے تھئے زیٹی ویندوں تیکوں کون ڈسے۔۔۔۔! جیرھا کھلدیں ہوئیں نہ تھکدا ہا۔ آج روندے رو رو بڈ ویندے۔ ......... تیکوں کون ڈسے۔۔۔۔! تیڈے رستے تیں۔ ڈو اکھیں لاتھین آج تانڑیں۔ تیکوں کون ڈسے۔۔۔۔۔۔! جیندی ہک سگریٹ چھڑوائی ہاوی۔ 100 سگریٹ روز دے پی ویندے۔ تیکوں کون ڈسے۔۔۔۔۔! او سوہنڑہ گبھرو وستی دا۔ بنڑ پاگل پھردے وستی وچ۔ .... میں اوں شخص دے پیریں ڈھہہ کے منتاں زاریاں کیتن کیا پُچھدیں تو سوہݨا سانول کتنیاں ساریاں کیتن میڋا کم ہا رووݨ دھووݨ ،او تاں میں وی کیتے او ونڄݨا ہا اوں تاں اپݨیاں رج کے تیاریاں کیتن اللّٰہ سئیں آں، ہک واری تاں او ویہلا ول آوے جئیں ویہلے ...

اللہ واسطے ککڑا بانگ نہ دے بڑے ڈنگاں پچھوں ہوئی ملاقات اے

اللہ واسطے ککڑا بانگ نہ دے بڑے ڈنگاں پچھوں ہوئی ملاقات اے یا رب پچھاں میری جند لے لئی یا کر چا سال دی رات اے اسیں (زلفی) کھل کے ہک دوہے توں دس پچھ لویے حالات اے ہکا سجنڑ نوں رج کے ویکھ تاں لئیں وت قسمت دی بارات اے

hello saraiki lover ,saraiki number one

 تیڈے در تے کھلدے آئے ہاسے اے مونجھ اساڈے نال نہ ہئی نہ رنگ ھا پیلا چہرے تے ساڈی اک وی ایویں لال نہ ہئی نہ عشق دی منزل پیریں ہئی کوئی مندڑا ساڈا حال نہ ہئی توں نکھڑائیں ثاقب سدھ پئی اے سکھ زندگی دا بھائیوال نہ ہئی ... سَسِی رُو رُو آکھے سِینگیاں کُوں جے خان میکوں مِل پُوندا ایں نہ ہوندا۔: جگ لکھدا ناں اِینویں درد میڈے نا خِیْش میڈا بَہہ روندا ایں نہ ہوندا۔: ہوندی کیچ شہر دی ملکہ میں جَگ پِیر میڈے کھڑ دھوندا ایں نہ ہوندا۔ : نہ وِینڑ وَلِیندی میں ارشد نہ تھل وچ مَرڑاں پُوندا ایں نہ ہوندا۔ .... تیڈے ڈکھ سکھ دا بھائیوال ہاں چن میڈا کر اعتبار بلوچ ہاں میں تیکوں جیندیں چھوڑ نہ ویساں میں ہے قول اقرار بلوچ ہاں میں  میکوں جان کولوں ودھ پیارا ایں تیکوں کیتے پیار بلوچ ہاں میں  جتھے دل آکھی آزما ساکوں  ڈیساں زندگی وار بلوچ ہاں میں ... جیہڑے محرم راز حقیقتاں دے  او رازِ حقیقت کھول دے نئیں.. جنہاں نئیں ویکھیا او کرن گلاں  جنہاں ویکھ لیا او تے بول دے نئیں ... میڈے ازل توں نصیب جو ایویں ہن توں چھوڑ گیئں تیڈی کیا غلطی  میں روندیں روندیں عمر لنگھائ تئیں یار رووائے ...